خودکش حملہ
-
اسلام آباد، امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی
پاکستانی حکام نے 31 افراد شہید اور 169 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی، وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔
-
شام میں نماز جمعہ کے اجتماع پر بزدلانہ حملہ؛ ایران کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے صوبہ حمص میں مسجد امام علی بن ابی طالب کے نمازیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فدائی حملے میں 7 صہیونی ہلاک، متعدد زخمی+ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے فدائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر سات ہوگئی، جبکہ کئی افراد زخمی ہیں۔