19 مئی، 2023، 3:44 PM

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔ پولیس نے سراج الحق کے قافلے پرحملے کی تصدیق کی اور کہا کہ امیر جماعت اسلامی اس دھماکے میں محفوظ رہے ہیں۔سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ کیا گیا ہے، حملہ آور مارا گیا ہے۔ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان عبدالولی شاکر نے کہا کہ ژوب میں استقبالیہ جلوس میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔جماعت اسلامی کا ژوب میں جلسہ تھا، جس سے سراج الحق نے خطاب کرنا تھا۔

News ID 1916581

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha