امیر جماعت اسلامی پاکستان
-
حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب
حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ
بلوچستان کے ضلع ژوب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ ہوگیا۔
-
امیر جماعت اسلامی نے شہباز شریف اور عمران خان کو منا لیا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی حکومت اور اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں فریقین نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہو گا/پیپلز پارٹی نے مینڈیٹ چوری کیا ہے، جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہو گا، پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چوری کیا ہے۔
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو ملک سے نکالا جائے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
جماعت اسلامی پاکستان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق گمراہ کُن بیان پر سفیر ڈونلڈ بلوم کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔