کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملہ، 72 افراد شہید اور زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملے میں طلبا سمیت 32 افراد شہید اور 40 زخمی ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہےکہ افغان دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملے میں طلبا سمیت 32 افراد شہید اور 40 زخمی ہو گئے۔

دھماکہ دشت برچی کے شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع کالج کے مرکز میں ہوا۔ طلبا یونیورسٹی کے پریکٹس امتحانات دے رہے تھے۔ سکیورٹی اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ شہدا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

News Code 1912505

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha