کابل
-
پاکستانی وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کا کابل کا اہم دورہ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے (بدھ کو) افغانستان کا اہم دورہ کیا ہے۔
-
کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک حملہ،10 افراد جانبحق
افغان میڈیا نے کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے اور وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران کی جانب سے کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں، پاکستانی سفارتخانہ پر مسلح افراد کی طرف سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، گارڈ زخمی
افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔
-
کابل میں پاکستانی وفد کی طالبان حکام سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
کابل میں پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
کابل میں تعلیمی ادارے پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی ادارے پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے کابل دھماکے کی شدید مذمت
مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ تعلیمی ادارے پر اس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا جب وہاں داخلہ کے لئے ٹیسٹ لئے جارہے تھے ۔سیکڑوں طلبہ و طالبات اسکول میں موجود تھے اس لئے دہشت گردوں نے اسکول کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا تاکہ نوجوان نسل جو تیزی سے تعلیم کی طرف راغب ہورہی ہے ،اس کو خوف زدہ کردیا جائے ۔
-
کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملہ، 72 افراد شہید اور زخمی
افغان دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملے میں طلبا سمیت 32 افراد شہید اور 40 زخمی ہو گئے۔
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ، امام مسجد سمیت 60 نمازی شہید اور زخمی+ویڈیو
شمالی کابل کی مسجد «صدیقیہ» میں دھماکے سے 60 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں مسجد کے قریب بم دھماکہ، ایران کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاہےکہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پروان علاقہ میں زوردار دھماکہ زوردار دھماکہ ہوا ہے ، دہشت گردوں نے ہندوؤں کی عبادت گآہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کابل کی مسجد میں بم دھماکہ کے نتیجے 11 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی زکریا مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کابل شہر کے مغرب میں زوردار دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں دشت برچی علاقہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے اس دھماکے میں مالی اور جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ۔
-
کابل میں بیت المقدس کی علامت کی نقاب کشائی
الجزیرہ کی فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کے بعد افغانستان کے دارالحکومت "کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی کی گئی۔
-
افغانستان کے دارالحکومت "کابل" میں بیت المقدس کی تصویر اور علامت کی نقاب کشائی + تصاویر
فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کے بعد افغانستان کے دارالحکومت "کابل" میں بیت المقدس کی علامت اور تصویرکی نقاب کشائی کی گئی۔
-
کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں ایک مسجد میں بم دھماکے میں 50 نمازی شہید
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے شہریوں کی کابل میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے ایران کی حمایت میں کابل میں ایرانی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا اور چند روز قبل کابل میں ایرانی سفارتخانہ پر حملے کی بھر پور مذمت کی۔
-
کابل میں پل خشتی میں واقع جامع مسجد پر دستی بم سے حملہ/ 6 افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پل خشتی میں واقع جامع مسجد پرنماز ظہرین کے دوران دستی بم سے حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجیوں کے قتل کے خلاف خواتین کا احتجاج
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجیوں کی ہلاکت کے خلاف خواتین نے احتجاجی مارچ کیا۔
-
طالبان نے ترکی اور قطر کے ساتھ معاہدے کی تردید کردی
افغان میڈیا نے طالبان کے عبوری وزیر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انقرہ اور دوحہ میں تکنیکی ٹیموں سے ملاقات کے باوجود طالبان نے ملک کے ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے کسی معاہدے کی تردید کی ہے۔
-
کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے ان دھماکوں ميں 2 افراد شہید اور 3 زخمی ہوگئے تھے۔
-
کابل کے شمال میں بم دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو طالبان زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو طالبان زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں افغان طالبان کی کارروائی کے نتیجے 3 داعش دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان نے داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے،جس کے نتیجے میں 3 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ داعش نے کل کابل میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
-
مہر خبررساں ایجنسی :
ایران کی افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے اورافغان عوام کی ترقی و خوشحالی پرتاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے افغانستان کے امور میں خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی کابل کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے طالبان رہنماؤں سے ملاقات میں افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے اوردہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی پر تاکید کی ہے۔
-
کابل میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں میں 19 افراد ہلاک 43 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں آج صبح ہونے والے بم دھماکے کا مقام
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح طالبان کی گاڑی پر بم پھینکا گیا ،جس ميں کم سے کم 7 افراد زخمی ہوگئے۔