21 جنوری، 2025، 11:49 AM

پرائیویٹ سیکٹر اچیومنٹس ایگزیبیشن، رہبر معظم کا خصوصی دورہ

پرائیویٹ سیکٹر اچیومنٹس ایگزیبیشن، رہبر معظم کا خصوصی دورہ

رہبر معظم انقلاب نے نجی صنعتی شعبے کی نمائش گاہ کا دورہ کرتے ہوئے اس شعبے میں ہونے والی ترقی اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی نجی صنعتی شعبے کی طرف سے منعقد ہونے والی نمائش کا دورہ کیا۔

حسینیہ امام خمینی میں ایران کی نجی صنعتی شعبے میں ہونے والی کامیابیوں اور جدید ترین پیشرفت کی نمائش جاری ہے۔

News ID 1929736

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha