29 اپریل، 2025، 7:54 PM

کرغزستان کے وزیر خارجہ کا ایران کے ساتھ اظہار ہمدردی

کرغزستان کے وزیر خارجہ کا ایران کے ساتھ  اظہار ہمدردی

کرغزستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے بندر عباس واقعے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کولیبا اوف نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے نام ایک پیغام میں بندر عباس واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے اس واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

News ID 1932281

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha