کرغزستان
-
کرغزستان؛ ایران اور آذربائیجان کے صدور کی ملاقات
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ایران اور آذربائیجان کے صدور نے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے اور گہرا کرنے پر زور دیا۔
-
کرغزستان میں پزشکیان اور مودی کی ملاقات؛ امریکی بعض عناصر جنگ میں مفادات دیکھتے ہیں، پزشکیان
ایرانی صدر نے کرغزستان میں ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ بدقسمتی سے امریکہ کے اندر ایسے حلقے موجود ہیں جو جنگ کے جاری رہنے میں اپنے مفادات دیکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ کشیدگی اور تنازع برقرار رہے۔
-
ایرانی صدر کرغزستان پہنچ گئے
ایرانی صدر شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) اور شنگھائی پلس کے سربراہان کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لیے دو روزہ دورے پر کرغزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچ گئے۔ ان کا استقبال قرقیزستان کی کابینہ کے نائب سربراہ نے کیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا جامع اعلامیہ، کثیر قطبی عالمی نظام اور سیکورٹی و اقتصادی تعاون پر زور
رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے خودمختاری کے احترام، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد، یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت اور عالمی اقتصادی نظام میں اصلاحات کی حمایت کا اعادہ کیا۔
-
کرغزستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
کرغزستان نے اپنی تاریخ میں چوتھی بار شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی صدارت سنبھال لی ہے، جس کا مقصد تنظیم کے مالیاتی میکانزم کو بہتر بنانا اور رکن ممالک کے درمیان معاشی انضمام کو فروغ دینا ہے۔