تعزیت
-
آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار تعزیت
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔
-
تل ابیب کی وحشیانہ جارحیت اس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ نے حماس کے سربراہ سے صیہونی رجیم کے حملے میں ان کے متعدد رشتہ داروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کو شرمناک اور دوہرا معیار قرار دیا۔
-
عالم اسلام کو غزہ جنگ بندی کے لئے امریکہ اور اسرائیل پر دباو ڈالنا ہوگا، ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے مزاحمتی محور کی حمایت کے سلسلے میں شہید سلیمانی، رئیسی اور امیر عبداللہیان کے کردار پر زور دیتے ہوئے عالم اسلام سے صیہونی اور رجیم پر غزہ جنگ بندی کے لئےدباو بڑھانے کا مطالبہ کیا۔
-
شہید صدر رئیسی کے اہل خانہ کی طرف سے رہبر معظم اور ایرانی عوام کی قدردانی
شہید صدر رئیسی کے گھر والوں نے "شہداء خدمت" کی باشکوہ تشییع جنازہ اور لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تعزیت پر رہبر معظم اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
نئی حکومت میں مزاحمت کی حمایت کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، ایرانی قائم مقام صدر
ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ نئی حکومت میں تحریک مزاحمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی حمایت کی ایران کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔
-
محمد مخبر کی عراقی صدر سے گفتگو؛
عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسی جاری رہے گی
ایرانی قائم مقام صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔
-
اقوام متحدہ، شہید صدر رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوگا
شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی یاد میں اقوام متحدہ کے تحت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
مشہد: ایرانی چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شہید صدر کے گھر آمد/ تعزیت کا اظہار کیا
ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ محسنی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے شہید رئیسی کے گھر پر حاضری دی اور آیت اللہ علم الہدی اور شہید صدر کے خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی جکارتہ میں ایرانی سفیر کی رہائشگاہ آمد، شہید رئیسی کو خراج عقیدت پیش کیا
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے آج جکارتہ میں ایرانی سفیر کی رہائش گاہ پر حاضر ہو کر شہید صدر ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
68 ممالک اور علاقائی تنظیموں کے سربراہان اور عہدیداروں نے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کیا
غیر ملکی اعلیٰ حکام کی جانب سے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے تہران میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
آرمینیا کے وزیر اعظم کی رہبر معظم سے ملاقات:
ہمارے مرحوم صدر آرمینیا سے متعلق سرحدی مسائل اور واقعات کے بارے میں بہت حساس تھے
آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں آرمینیا کی قوم اور حکومت کی جانب سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ٹرین حادثے پر ایران کا بھارت سے اظہار تعزیت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بھارتی ریاست اڈیشہ کے ضلع بالاسور میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں سینکڑوں اموات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت، عوام اور لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران کا نیپال میں طیارہ حادثے پر تعزیت اور افسوس کا اظہار
ایرانی وزارت خارجہ نے ایک پیغام میں طیارہ حادثے پر نیپال کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا۔