طلباء
-
بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے کوٹا سسٹم پر عملدرآمد روک دیا
وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت نے 2018 میں کوٹا سسٹم ختم کر دیا تھا لیکن نچلی عدالت نے اسے گزشتہ ماہ بحال کر دیا جس سے ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
-
رہبر معظم کے خط میں امریکی طلباء ہی نہیں بلکہ ہمارے لئے بھی پیغام ہے، سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی
ادارہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے کہا ہے کہ رہبر معظم کا خط امریکی طلباء سے مخصوص نہیں بلکہ ہم بھی اس کے مخاطب ہیں۔
-
امریکہ، فلسطین کے حق میں مظاہرہ، گرفتار طلباء کی تعداد 900 ہوگئی
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے کے جرم میں گرفتار ہونے والے امریکی طلباء کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔
-
حرم امام رضاؑ میں میڈیکل یونیورسٹیوں کے طلباء کا کانووکیشن
مشہد، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ملک کے میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں سے فارغ تحصیل ہونے والے کے درمیان تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ارمغانِ کوثر فورم کے زیر اہتمام جامعه الکوثر اسلام آباد میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد
جامعه الکوثر اسلام آباد پاکستان کے فارغ التحصیلان کے عظیم الشان اجتماع کی دوسری نشست میں طلاب واساتذہ کے درمیان سوال و جواب کی ایک نہایت منفرد تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے نینو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 تمغے جیت لیے
نجمہ سروری، الٰہہ زندی، مہدی نظری اور علیرضا فغانی نے نینو ٹیکنالوجی کے قومی مقابلے میں سونے کے تمغے جیتے۔
-
ایرانی صدر کا یونیورسٹی طلباء کے قومی دن کے موقع پر خطاب؛
دنیا کا سب سے بڑا ڈکٹیٹر "امریکہ"ہے/دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے پر یونیورسٹی طلباء کی تعریف
16 آذر (7 دسمبر)یونیورسٹی طلباء کے دن کی مناسبت سے ایران کے صدر تہران یونیورسٹی کے فردوسی آڈیٹوریم میں خطاب کر رہے ہیں۔
-
بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا کی ساتھی طالبہ سے کلاس روم میں جنسی زیادتی
بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا نے کلاس روم میں ساتھی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
-
حالیہ واقعات سڑکوں پر ہونے والے صرف فسادات نہیں تھے بلکہ ہائبرڈ جنگ تھے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ گزشتہ چند ہفتوں کے واقعات صرف سڑکوں پر ہونے والے فسادات نہیں تھے بلکہ ہائبرڈ جنگ تھے جبکہ قوم نے حقیقی معنی میں بدخواہوں کو منہ کی کھلائی اور ناکام بنایا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایران بھر کے ہزاروں طلباء کی ملاقات
عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن سے قبل ہزاروں یونیورسٹیوں اور ہائی اسکولوں کے طلباء نے بدھ کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایرانی طلباء کا برطانوی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
آج صبح تہران کی یونیورسٹیوں کے طلباء نے برطانیہ کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہو کر حالیہ واقعات کے دوران برطانوی حکومت اور اس ملک سے چلنے والے میڈیا کی ملک میں مداخلت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
امریکہ گذشتہ بیس سال کی نسبت اب ہر چیز میں بہت ضعیف اور کمزور ہوگيا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء اور ملک بھر کی طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ بیس سال پہلے کی نسبت اب ہر چیز میں بہت ضعیف اور زيادہ کمزور ہوگيا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج بعض طلباء تنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباءتنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے۔
-
چین اور بھارت نے ایکدوسرے کے شہریوں کے طویل المدت ویزے ختم کردیئے
چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے شہریوں کے طویل المدتی ویزے فوری طور پر معطل کردیئے ہیں۔
-
کابل کے تعلیمی اداروں میں بم دھماکوں میں 26 طالب علم شہید ہوگئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں تعلیمی اداروں میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
رہبر معظم کی محاذوں کی پہچان اورصحیح محاذ کے حق میں درست مؤقف کے انتخاب پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حالیہ سیاسی اور عسکری حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: موجودہ محاذوں کی پہچان اورصحیح محاذ کے حق میں درست مؤقف کے انتخاب کی ضرورت ہے۔
-
ہم کسی کو ایران کے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی ترقی اور پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی کو ایران کے معاملات میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
یوکرائن سے پولینڈ ہجرت کرنے والے 232 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
پی آئی اے کی خصوصی پرواز پولینڈ سے 232 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، خصوصی پرواز میں یوکرائن سے پولینڈ آنے والے طلبا اور دیگر افراد سوار تھے۔
-
نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کواغوا کرلیا
نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے اسکول پر حملہ کرکے 140 طلبہ کواغوا کرلیا ہے۔