-
ایران کی ماضی اور حال میں کلیدی حمایتوں کے ہمیشہ قدردان ہیں، حماس
حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا کہ ایران نے ہر مرحلے پر فلسطینی مقاومت کا ساتھ دیا اور غزہ کی بحالی کے لیے عالمی و علاقائی حمایت اب ناگزیر ہو چکی ہے۔
-
مغرب کی مخاصمت کے مقابلے میں علاقائی تعاون میں توسیع ضروری ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران کہا کہ مغربی طاقتوں کی یک طرفہ پالیسیوں کے تناظر میں ایران اور قازقستان کو علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانا ہوگا۔
-
بحر الکاہل میں وینزویلا کے آئل ٹینکر پر امریکی قبضہ، چوری کے مترادف ہے، ایرانی سفارتخانہ
وینزویلا کے آئل ٹینکر کو امریکہ کی جانب سے ضبط کیے جانے پر کاراکس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے شدید مذمت کی ہے اور اسے "چوری" قرار دیا ہے۔
-
ایرانی صدر پزشکیان کا قازقستان میں شاندار استقبال؛ باہمی تعاون بڑھانے پر مذاکرات
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے لیے جمعرات کی صبح قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں صدارتی محل میں ایک باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کے لیے ایک ملاقات کا آغاز کیا۔
-
خطے میں استحکام کی بڑی کوشش؛ پاک-افغان تنازعے میں ایران کی ثالثی، روس اور چین کی شرکت متوقع
ایران آئندہ ہفتے پاکستان اور افغانستان کے مابین ثالثی کے ایک نئے دور کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ اسے دونوں پڑوسیوں کے تنازعے ختم کرنے کی اب تک کی سب سے بڑی سفارتی کوشش قرار دیا جارہا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی وزیراعظم، جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر سے ٹیلفونک رابطہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے معاملے پر بات چیت کے لیے بدھ کے روز برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر، جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
-
بیجنگ؛ ایران-چین-سعودی عرب مذاکرات کے چوتھے دور کی میزبانی کرے گا
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی نے اعلان کیا ہے کہ علاقائی تعاون کے حوالے سے سہ فریقی (ایران، چین اور سعودی عرب) مذاکرات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ جس کا چوتھا دور جلد ہی بیجنگ میں منعقد کیا جائے گا۔
-
ایرانی صدر پزشکیان کا دورہ قازقستان؛ وسطی ایشیائی ممالک سے تجارتی حجم بڑھانے پر زور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کے روز وسطی ایشیا کی دو ریاستوں کے دو روزہ دورے پر روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ایران اور قازقستان کے درمیان موجودہ تجارتی حجم بہت کم اور ناکافی ہے۔ لہذا اسے فوری طور پر بڑھانے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی خواتین کا کارنامہ، الیکٹرانک وارفیئر سسٹم ’’صیاد–4‘‘ منظرعام پر+ویڈیو
ایرانی خواتین ماہرین نے ایک جدید فضائی دفاعی ریڈار نظام تیار کیا ہے جو دشمن کے نیویگیشن سسٹمز میں مؤثر خلل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔