14 دسمبر، 2022، 8:34 AM

ایرانی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے نینو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 تمغے جیت لیے

ایرانی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے نینو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 تمغے جیت لیے

نجمہ سروری، الٰہہ زندی، مہدی نظری اور علیرضا فغانی نے نینو ٹیکنالوجی کے قومی مقابلے میں سونے کے تمغے جیتے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے طلباء نے گیارہویں قومی نینو ٹیکنالوجی مقابلے میں چار سونے اور دو چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، نجمہ سروری، الٰہہ زندی، مہدی نظری اور علیرضا فغانی نے نینو ٹیکنالوجی کے قومی مقابلے میں سونے کے تمغے جیتے اور امیررضا حسینی اور نجمہ سروری بھی چاندی کے تمغے جتنے میں کامیاب رہیں۔

ایرانی شریف یونیورسٹی کے طلباء نے نینو ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 6 تمغے جیت لیے

News ID 1913654

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha