نینو ٹیکنالوجی
-
تہران، نینو اور ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی ایگزیبیشن، نمائش کا باقاعدہ آغاز
چار روزہ نمائش میں 150 سے زائد نینو کمپنیاں اور 80 جدید ٹیکنالوجی مصنوعات پیش کی جائیں گی، محققین، طلباء اور سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
پابندیوں کے سائے میں سائنسی خودکفالت کا سفر، دنیا کی نایاب ٹیکنالوجی ایران میں صنعتی سطح پر تیار
ایران نے مغربی پابندیوں کے باوجود نینو ٹیکنالوجی پر مبنی تھرمل انسولیشن جیسے جدید سائنسی ٹیکنالوجی میں خودکفالت حاصل کر کے کئی ممالک کو برآمد کرنا شروع کیا ہے۔