تمغے
-
ایرانی کھلاڑیوں نے ایشین الپائن اسکیئنگ چیمپئن شپ کے دوران چار تمغے اپنے نام کر لئے
ایرانی کھلاڑیوں نے چین میں منعقدہ 33 ویں ایشین الپائن اسکیئنگ چیمپئن شپ میں چار تمغے اپنے نام کر لیے ہیں۔
-
رہبر معظم نے ایرانی ائیر چیف کو "وعدہ صادق" آپریشن میں شاندار کارکردگی پر "نشان فتح" سے نوازا
رہبر معظم انقلاب نے ملک کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کو وعدہ صادق آپرشن کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تمغہ "نشان فتح" سے نوازا۔