رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج بعض طلباء تنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباءتنظیموں کے نمائندے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بعض طلباء اور ملک بھر کی طلباء تنظیموں کے بعض نمائندے ملاقات کریں گے۔یہ   ملاقات طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ منعقد کی جائے گی۔ اس ملاقات میں طلباء تنظیموں کے بعض نمائندے اپنے اپنے خیالات اور نظریات بیان کریں گے۔

News Code 1910631

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 16 =