مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں فریقین نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیرخارجہ اور اسپیکر نے بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔

آپ کا تبصرہ