اعلیٰ عہدیداروں
-
ایرانی اعلیٰ عہدیداروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
ملک و نظام کے اعلیٰ عہدیداروں نے سنیچر 8 مارچ 2024 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
-
ایران اور قطر کے اعلی حکام کی ملاقات، انسانی حقوق سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
ایران اور قطر کے اعلی عہدیداروں نے انسانی حقوق سے متعلق امور پر تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا
-
ایرانی اعلی حکام کی بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
ایرانی وزیرخارجہ اور اسپیکر نے بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔
-
عراق کی حشد الشعبی اور ایران کی سکیورٹی کونسل کے سربراہوں کی ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال
عراق کی عوامی مزاحمتی فورس کے سربراہ نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے چیئرمین کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان اقتصادی تعاون میں توسیع کی ضرورت ہے، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے تاجکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر زور دیا۔
-
یمن کی اعلی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے مسقط میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
چین ایران کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کرتا ہے، چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس؛ دوطرفہ معاہدوں کے نفاذ پر اتفاق
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بغداد کے دورے پر عراق کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دو طرفہ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں اور سفارت کاروں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزیر خارجہ، وزارت خارجہ کے مینیجروں اور عہدیداروں نیز سفیروں اور نمائندہ دفاتر کے سربراہوں سے ملاقات میں کامیاب خارجہ پالیسی کے ضوابط اور پیمانے بیان کئے۔