بقائی
-
امریکہ غزہ میں صیہونی جرائم کا براہ راست ذمہ دار ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جرائم کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
عراقچی کے دورہ عمان کا صدر ٹرمپ کے خط سے کوئی تعلق نہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ عراقچی کے دورہ عمان کا امریکی صدر کے خط سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کے خط سے متعلق ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے خط کے بارے میں اہم بیان جاری کیا ہے۔
-
غزہ کو خوراک اور بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں خوراک اور بنیادی ضروریات کی ترسیل روکنے اور بجلی منقطع کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے دفاع کو مضبوط کریں گے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی دھمکیوں کے پیش نظر ایران اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے ذمہ دارانہ اقدامات انجام دے گا۔
-
شہید حسن نصراللہ ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین ناجائز قبضے اور جارحیت کے خلاف شرافتمندانہ مزاحمت کی علامت ہیں۔
-
لبنان کی حاکمیت پر صہیونی حملے اور دھمکی کی مذمت کرتے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی حاکمیت پر صہیونی حملے اور دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین بحران کا ایران سے کوئی تعلق نہیں، وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کا بحران ایران سے کوئی تعلق نہیں رکھتا۔
-
سوڈان میں سویلین تنصیبات پر حملہ قابل مذمت ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان میں واحد فعال ہسپتال پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کی مدودرو کو مبارک باد
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر مدورو کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران وینزویلا کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان طویل مدتی تعاون کے معاہدے پر جلد دستخط ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان جامع تعاون کے معاہدے پر رواں مہینے میں دستخط ہوں گے۔
-
غزہ میں صحافیوں کی گاڑی پر حملہ قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ میں صحافیوں کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو جنگی جرائم قرار دیا ہے۔
-
حضرت عیسی ع امن، انصاف اور ہمدردی کے پیامبر ہیں، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا حضرت عیسی ع انصاف، امن اور ہمدردی کے پیامبر ہیں۔
-
کرسمس ڈے عالمی صلح کا پیغام دیتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حضرت عیسی مسیحؑ کی ولادت کا دن دنیا میں صلح اور امن کا پیغام عام کرنے کی دعوت دیتا ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن پر امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صہیونی جنایات کے مقابلے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جنایات کے بارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے بارے میں برطانوی حکومت کے دعوے منافقت اور حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہیں، وزارت خارجہ ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں برطانوی حکومت کے دعوے حقائق کو مسخ کرنے اور دوہرے معیارے کا ثبوت ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کے ہر اقدام کا مناسب جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کے ہر غیر قانونی اقدام کا مناسب انداز میں جواب دیا جائے گا۔
-
عالمی ادارے کی نگرانی میں جوہری پروگرام جاری رہے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کی نگرانی میں ایران کا ایٹمی پروگرام جاری رہے گا۔
-
وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کا مقصد شامی مقاومت کی حمایت کی پیغام پہنچانا تھا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ نے دمشق کا دورہ کرکے شامی مقاومت کو ایران کی حمایت کا پیغام پہنچایا ہے۔
-
شام میں تکفیری دہشت گرد دوبارہ سر اٹھانے لگے، ایران کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کی دوبارہ سرگرمیوں پر کہا کہ عرب ممالک میں دہشت گردی پھیلنے سے روکنے کے لئے بروقت کاروائی ضروری ہے۔
-
غزہ میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ ناروا سلوک شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ نارواسلوک شرمناک ہے۔
-
خلیج فارس کے تینوں جزائر ایران کے جزء لاینفک ہيں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی رہنماوں اور خلیج فارس تعاون کونسل کے مشترکہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے تینوں جزائر ایران کے جزء لاینفک ہیں۔