دمام
-
سعودی عرب کے شہر دمام میں صنعتی تنصیبات میں آتشزدگی
سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں یمن کی جانب سے مبینہ حملے کے بعد ایک صنعتی تنصیب میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔
-
سعودی عرب کے شہر دمام میں دھماکے کی آواز سنی گئی
سعودی ذرائع ابلاغ نے مشرقی سعودی عرب میں سکیورٹی الرٹ جاری ہونے کی اطلاع دی ہے، جبکہ سعودی اتحاد کے ترجمان نے جنوبی علاقوں پر یمن کے چار ڈرون حملوں کا دعوی کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ پر حملہ، ایک ہلاک اور آٹھ زخمی
سعودی حکام کے مطابق، شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے، جبکہ مشرقی علاقے میں چار ڈرون مار گرانے کا دعوی کیا گیا ہے۔