2 اگست، 2024، 9:39 AM

آیت اللہ بہاالدینی کی والدہ کی رحلت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ بہاالدینی کی والدہ کی رحلت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم نے آیت اللہ بہاء الدینی کی والدہ کی رحلت پر اپنے پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ ابوالفضل بہاء الدینی کی والدہ کی رحلت کی مناسبت سے ایک  بیان میں ان کو تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جناب حجت الاسلام آقای الحاج سید ابوالفضل بہاء الدینی 

آپ کی والدہ مکرمہ کی وفات کے موقع پر پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے ان کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

News ID 1925750

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha