28 مئی، 2024، 9:18 AM

سید حسن نصراللہ کی بیٹی کی شہید صدر رئیسی کے گھر آمد

سید حسن نصراللہ کی بیٹی کی شہید صدر رئیسی کے گھر آمد

سید حسن نصراللہ کی بیٹی نے شہید صدر رئیسی کے گھر جاکر اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ نے تہران میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔

اس موقع پر حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید عباس موسوی کی بیٹی اور حزب اللہ کے خواتین ونگ کی پانچ خواتین رہنما بھی موجود تھیں۔

شہید صدر رئیسی اور ان کے قافلے کو مشرقی آذربائیجان کے دورے کے دوران فضائی حادثہ پیش آیا تھا جس میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے تھے۔

News ID 1924354

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Aun Mohammad PK 20:31 - 2024/05/28
      0 0
      Zindabad