19 اکتوبر، 2023، 12:26 AM

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے عربی ٹویٹ

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے عربی ٹویٹ

انہوں نے لکھا کہ اے اسلامی ممالک کے قائدین اور نمائندو! تم خدا کی راہ میں اور ان مردوں، عورتوں اور بچوں کی راہ میں کیوں نہیں لڑتے جنہیں ظالموں نے کمزور کر دیا ہے؟

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے سورہ نساء کی آیت نمبر 75 اور 76 لکھی: اے اسلامی ممالک کے قائدین اور نمائندو! تم خدا کی راہ میں اور ان مردوں، عورتوں اور بچوں کی راہ میں کیوں نہیں لڑتے جنہیں ظالموں نے کمزور کر دیا ہے؟
 وہی (ستمدیدہ) لوگ جو کہتے ہیں: "خداوندا! ہمیں اس شہر سے نکال دے جس کے لوگ ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارے لیے ایک ولی مقرر کر اور اپنی طرف سے ہمارے لیے کوئی مددگار مقرر فرما۔

جو ایمان لائے وہ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ طاغوت کی راہ میں لڑتے ہیں۔ پس شیطان کے مددگاروں سے لڑو کیونکہ شیطان کا منصوبہ کمزور (کھوکھلا) ہے۔

News ID 1919501

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha