24 مارچ، 2025، 8:54 PM

ایرانی وزیرخارجہ ایریوان پہنچ گئے، آرمینیا کے حکام سے علاقائی امور پر بات چیت کریں گے

ایرانی وزیرخارجہ ایریوان پہنچ گئے، آرمینیا کے حکام سے علاقائی امور پر بات چیت کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آرمینیائی حکام سے ملاقات کے لئے ایریوان پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی  اپنے آرمینیائی ہم منصب کی دعوت پر ایروان پہنچ گئے ہیں۔

 عراقچی آرمینیا کے اعلی حکام سے ملاقات کے دوران علاقائی امور اور قفقاز کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ کچھ دیر پہلے آمینیا کے دار الحکومت ایروان پہنچے جہاں اس ملک کی وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔

News ID 1931358

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha