آرمینیا
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی سربراہی اجلاس، صدر پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان یریوان میں حیاتیاتی تنوع کے کنونشن کے فریقین کی 17ویں کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ مستحکم تعلقات ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے آرمینیا کے ہم منصب کے دورہ تہران کے موقع پر کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ مستحکم تعلقات ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
ایران اپنے مفادات اور قومی سلامتی کامضبوطی سے دفاع کرتا رہے گا، عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ نے آرمینیا کے اپنے ہم نصب سے ملاقات میں کہا کہ ہم اپنے مفادات اور قومی سلامتی کا فیصلہ کن دفاع کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور ساتھ ہی ہم نے کشیدگی میں اضافے کو روکنے کے لیے سفارت کاری کے استعمال سے نیز کبھی گریز نہیں کیا۔
-
آرمینیائی وزیرخارجہ کادورۂ تہران؛ آرمینیا اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہونے نہیں دے گا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ قفقاز کو بیرونی طاقتوں کی جغرافیائی سیاسی رقابت کا میدان نہیں بننا چاہیے۔
-
آرمینیا کے سابق صدر اور بیٹا کرپشن کے الزام میں گرفتار
آرمینیا کی عدالت نے ملک کے سابق صدر اور ان کے بیٹے کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
آرمینیا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدوں کو حتمی شکل دینا چاہتے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے تہران میں آرمینیائی وزیر دفاع سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، ٹرانسپورٹ اور علاقائی راہداری کے معاہدوں کو ترجیح دینے پر زور دیا۔
-
ایران۔آرمینیا تعلقات امن اور دوستی پر مبنی ہیں، وزرائے دفاع کا عزم
تہران میں ایران اور آرمینیا کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے دونوں ممالک نے علاقائی امن و استحکام کو مشترکہ ترجیح قرار دیا ہے۔
-
آرمینیا کے وزیرِاعظم کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور
آرمینیا کے وزیرِاعظم نکول پاشینیان نے کہا ہے کہ تہران اور یریوان کے درمیان ہر شعبے میں تعاون کو فروغ دینا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ تختروانچی مذاکرات کے لیے آرمینیا روانہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تختروانچی دوطرفہ تعاون اور جنوبی قفقاز کی تازہ صورتحال پر بات چیت کے لیے آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔