20 اکتوبر، 2022، 4:08 PM

ایرانی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر آرمینیا روانہ

ایرانی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر آرمینیا روانہ

ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں۔جہاں وہ آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی کے کونصلیٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

ایرانی وزیرخارجہ کو اس سفر کی دعوت ان کے آرمینیائی ہم منصب آرارات میرزویان نے دی تھی۔

تفصیلات کے مطابق، اپنے اس دورہ میں ایرانی وزیرخارجہ جمہوری آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی قونصلیٹ کے افتتاح کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

News Code 1912732

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha