سرکاری دورے
-
ایرانی صدر کی امریکہ میں میڈیا سے گفتگو:
انسانی حقوق کے دعویدار غزہ میں غاصب رجیم کے جرائم کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟
ایرانی صدر نے کہا کہ انسانی حقوق کے دعویدار غزہ میں جاری مظالم کے خلاف کیوں نہیں بولتے؟ بلکہ اس کے برعکس وہ نہایٹ ڈھٹائی سے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری اسرائیلیوں کے وحشیانہ جرائم کا دفاع کرتے ہیں۔
-
صدر رئیسی کے چونتیس مہینوں میں اٹھائیس بین الاقوامی دورے+ ویڈیو
ایرانی صدر شہید آیت اللہ رئیسی نے اپنی حکومت کے 34 ماہ کے دوران روس سے آذربائیجان تک کے 28 بین الاقوامی دورے کئے۔
-
ازبکستان کے صدر ایران کے 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
ازبکستان کے صدر میرضیایف ایرانی صدر کی دعوت پر ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔
-
ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی" سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی سرکاری دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے تہران سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ روانہ ہوگئے ہیں۔
-
شامی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
شامی وزیر خارجہ فیصل المقداد سرکاری دورے پر جمعرات کی شام ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچے گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے جہاں وہ چین کے صدر سے ملاقات کریں گے۔
-
پاکستانی وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے
دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر آرمینیا روانہ
ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں۔