24 مئی، 2024، 9:29 PM

صدر رئیسی کے چونتیس مہینوں میں اٹھائیس بین الاقوامی دورے+ ویڈیو

صدر رئیسی کے چونتیس مہینوں میں اٹھائیس بین الاقوامی دورے+ ویڈیو

ایرانی صدر شہید آیت اللہ رئیسی نے اپنی حکومت کے 34 ماہ کے دوران روس سے آذربائیجان تک کے 28 بین الاقوامی دورے کئے۔

 اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ شہید صدر ملکی تاریخ کے انتھک اور بے لوث عوامی صدر سمجھے جاتے ہیں، ان کی حکومت کے دوران بڑے عوامی منصوبوں کے علاوہ علاقائی اور عالمی سطح پر تعلقات میں بہتری کے لئے طوفانی دورے ریکارڈ کا حصہ ہیں۔

میڈیا پورٹس کے مطابق شہید صدر آیت اللہ رئیسی نے اپنی حکومت کے 34 ماہ کی مختصر مدت کے اندر روس سے آذربائیجان تک کے 28 بین الاقوامی دورے کئے۔

News ID 1924281

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Visal Haider 11:47 - 2024/05/25
      0 0
      مولا درجات بلند فرمائیں