4 جنوری، 2025، 6:26 PM

صدر پزشکیان رواں ماہ تاجکستان کا دورہ کریں گے

صدر پزشکیان رواں ماہ تاجکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رواں ماہ تاجکستان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان رواں ماہ تاجکستان کا دورہ کریں گے۔

 تاجکستان کی سپریم کونسل کے سربراہ اور دوشنبہ کے میئر "رستم امامعلی" نے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا۔

رستم امامعلی کے مطابق اس دورے میں دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان اہم مذاکرات ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے رواں سال 30 جولائی کو تہران کا دورہ کیا تھا۔

تاجکستان کی وزارت خارجہ کے ایک باخبر ذریعے نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان جنوری میں تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

News ID 1929329

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha