تاجکستان
-
صدر پزشکیان اور صدر پوٹن کی ملاقات، تہران اور ماسکو کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ترکمانستان میں ملاقات کے دوران باہمی تعلقات کو مزید توسیع دینے پر اتفاق کیا۔
-
قالیباف کا تاجک آئین کی منظوری کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر کانفرنس سے خطاب؛
فضائی حملوں اور ٹارگٹ کلنگ سے صہیونی حکومت کی نابودی کا عمل مزید تیز ہوگا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سویلین تنصیبات پر بمباری اور ٹارگٹ کے ذریعے اپنی نابودی کے عمل کو مزید تیز کررہی ہے۔
-
تاجک پارلیمانی اسپیکر کی جانب سے ایرانی ہم منصب باقر قالیباف کا باقاعدہ استقبال
تاجکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایرانی ہم منصب باقر قالیباف کا ایوان نمائندگان میں باقاعدہ استقبال کیا۔
-
قالیباف پارلیمانی وفد کے ہمراہ تاجیکستان پہنچ گئے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اعلی سطحی پارلیمانی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے ہیں۔
-
تاجک صدر کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات؛
ایران اور تاجیکستان فارسی زبان کی ترویج کے لئے مشترکہ کوشش کریں
تاجکستان کے صدر نے صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے موقع پر رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان جیومیٹک سائنس کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
ایران اور تاجکستان کے اعلی حکام نے جیومیٹکس کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
تاجک سرحدی محافظوں کی فائرنگ سے دو افغان شہری ہلاک
افغانستان کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ بدخشان کے "یاوان" شہر کے 2 رہائشی تاجک سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی سفیر کے ماسکو دہشت گردی واقعے کی تعزیتی کتاب پر دستخط
تاجکستان میں ایرانی سفیر نے ماسکو دہشت گردی کے واقعے کی تعزیتی کتاب پر دستخط کیے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
سعودی عرب میں ایرانی وزیرخارجہ نے تاجکستان کے ہم منصب سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ کیا۔
-
ایران کا ایشائی پارلیمانی اجلاس میں غزہ جنگ کے فوری خاتمے کی کوششوں پر زور
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد نے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (APA) کے اجلاس کے موقع پر فلسطین، بنگلہ دیش، شام اور قطر کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
صدر رئیسی اکو اجلاس میں شرکت کے لئے تاشقند پہنچ گئے
ایرانی صدر تاجکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد علاقائی ممالک کی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان کے دارالحکومت پہنچ گئے۔
-
ایران اور تاجکستان کے تعلقات کی راہ میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں، صدر رئیسی
تاجک صدر امامعلی رحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صدر رئیسی نے کہا کہ ایران اور تاجکستان کے درمیان تعلقات کی توسیع میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں ہے، پابندیوں کے باوجود ایران میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع موجود ہیں۔
-
صدر رئیسی وسطی ایشیا کا دورہ کریں گے
بدھ کے روز شروع ہونے والے سفر کے دوران صدر رئیسی دوشنبے اور تاشقند میں تاجک اور ازبک حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
مسلمانوں کے قتل عام کے دوران اسرائیل میں مسلم ممالک کے سفیر کیا کر رہے ہیں؟
تاریخ اسلام کے لیے یہ نہایت شرم کی بات ہے کہ اسرائیل نے اپنے جرائم سے 20 لاکھ مسلمانوں کو تباہی سے دوچار کیا اور مسلمان سفیر ہاتھ پر ہاتھ دھرے اسرائیل میں بیٹھ کر اس تاریخی جرم کو دیکھتے رہے۔
-
انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ پر عالمی رہنماوں کی ایران کو مبارکباد کا سلسلہ جاری
تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے امیر عبداللہیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی دن اور اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر تاجک صدر کی آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد
تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے آیت اللہ رئیسی اور ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایس او سی سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر؛
ایرانی صدر کی کرغیز اور تاجک ہم منصبوں سے ملاقات
ایران کے صدر نے اپنے تاجک ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اپنے کرغز ہم منصب سے ملاقات میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اپنے تکنیکی اور سائنسی تجربات شیئر کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران اور تاجکستان کے درمیان تجارتی اور صنعتی تعاون کی یادداشت پر دستخط
تاجک وفد کے دورہ ایران کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ صنعتی تجارتی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پیش کی گئی جس پر صمت کے نائب وزیر اور اسلامی جمہوریہ کی تجارتی ترقی تنظیم کے چیئرمین علی رضا پیمان پاک اور تاجکستان کے نائب وزیر صنعت بختیار شریفی نے دستخط کیے۔