9 نومبر، 2023، 8:04 AM

صدر رئیسی اکو اجلاس میں شرکت کے لئے تاشقند پہنچ گئے

صدر رئیسی اکو اجلاس میں شرکت کے لئے تاشقند پہنچ گئے

ایرانی صدر تاجکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد علاقائی ممالک کی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان کے دارالحکومت پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی تاجکستان کا ایک روزہ دور مکمل کرنے کے بعد ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے ہیں۔
اب سے کچھ لمحات پہلے تاشقند کے ائیرپورٹ پر میزبان ملک کے وزیراعظم نے صدر رئیسی کا استقبال کیا۔
صدر رئیسی اپنے دورے کے دوران علاقائی ممالک کی اقتصادی تنظیم اکو کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اور رکن ممالک کے سربراہان مملکت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں مذاکرات کریں گے۔
 

News ID 1919895

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha