ازبکستان
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
چین وسطی ایشیاء میں صحرائی علاقوں کی بحالی کوکیسے معاشی فرصت میں بدل رہا ہے؟
چینی تجربے کو صحرائی علاقوں کی بحالی کے روایتی پروگراموں سے ممتاز کرنے والی واحد چیز، استعمال ہونے والی ٹیکنالوجیز نہیں ہیں؛ بلکہ چین نے ماحولیاتی بحالی اور مقامی آبادی کے لیے معاشی فوائد کے درمیان تعلق قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
ایران_ازبکستان تعلقات کو مشترکہ عزم سے مزید مضبوط بنائیں گے، پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایف نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ازبکستان کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
ایران اور ازبکستان کے وزرائے ٹرانسپورٹ نے استنبول میں ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ ٹرانسپورٹ اور ٹرانزٹ تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
-
افغانستان کا استحکام علاقے کی اسٹریٹیجک ضرورت، افغان ہمسایہ ممالک اجلاس پر تبصرہ
تہران میں پہلی بار افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس علاقائی سطح پر منعقد ہوا ہے۔ اس میں پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور روس کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
ایران میں آئندہ ہفتے افغانستان پر اہم علاقائی سربراہی اجلاس، پاکستان، روس، چین سمیت 6 ممالک کی شرکت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بَقائی نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بات چیت اور مشاورت پر مرکوز ایک علاقائی سربراہی اجلاس منعقد ہوگی، اس میں پاکستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور روس کے افغان امور کے ذمہ دار نمائندے شامل ہوں گے۔
-
ایران؛ چین–یورپ ریلوے ٹرانزٹ کا مرکزی دروازہ، ۶۰ ملین ٹن مال گزرے گا
چھے ممالک کے درمیان طے شدہ معاہدے کے تحت ایران کو چین سے یورپ جانے والی کنٹینر ٹرینوں کے لیے گولڈن گیٹ وے قرار دیا گیا ہے۔