7 اکتوبر، 2023، 2:50 PM

افغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹی آر ٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے کا مرکز  افغانستان کے جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیڑ تھی۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ایران، ترکمانستا اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

News ID 1919213

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha