18 جون، 2023، 6:44 PM

ازبکستان کے صدر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

ازبکستان کے صدر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

ازبکستان کے صدر میرضیایف اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے کچھ دیر پہلے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ازبکستان کے صدر میرضیایف اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے کچھ دیر پہلے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

یاد رہے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ازبکستان صدر کے مابین آج ایک اہم ملاقات کی جس میں دونوں رہنما ایران اور ازبکستان کے مابین دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

میرضیایف کے تہران کے دورے کا مقصد ایران اور ازبکستان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینا ہے۔

مکمل تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔۔

News ID 1917271

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha