ایران اور ازبکستان
-
ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا ہے، ایرانی اسپیکر
ایرانی پارلیمانی اسپیکر نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے ازبک پارلیمنٹ کے اسپیکر نورالدین جان اسماعیل اف سے ملاقات میں کہا کہ ازبکستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے میں ہماری ترجیح خاص طور پر اقتصادی، نقل و حمل، سیاحت اور مواصلاتی شعبہ جات سے متعلق ہے۔
-
ایران اور ازبکستان کے گہرے تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے ایران اور ازبکستان کے تعلقات کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ دونوں ملکوں نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اچھے اقدامات کیے ہے تاہم دو طرفہ صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے انھیں تعلقات کی سطح کو وسعت دینے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں بالخصوص اقتصادی تعاون، نقل و حمل، ٹرانزٹ اور لاجسٹکس سے متعلق پہلوؤں میں تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ایران اور ازبکستان کا اقتصادی اور ٹرانزٹ تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور
ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی سربراہی میں ایک دو طرفہ اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں موجودہ وسائل اور صلاحیتوں کا استعمال کر کے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔