16 جنوری، 2025، 1:54 PM

تاجکستان کی جانب سے صدر پزشکیان کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی

تاجکستان کی جانب سے صدر پزشکیان کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی

تاجکستان کی اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی نے ایرانی صدر کو اعزازی پروفیسر شپ سے نوازا۔

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، ایرانی  صدر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ تاجکستان کے دوران اس ملک کی ابو علی سینا اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہیں اعزازی پروفیسر شپ کی ڈگری دی گئی۔

صدر پزشکیان نے تاجکستان کی میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء اور پروفیسرز کے اجتماع سے خطاب کیا جس کا حاضرین کی جانب سے تالیاں بجا کر بھرپور استقبال کیا گیا۔
 ایرانی صدر نے اس موقع پر یونیورسٹی کی یادگاری کتاب پر دستخط بھی کئے۔

News ID 1929606

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha