17 جنوری، 2025، 5:51 PM

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

صیہونی جنگی کابینہ نے آج کے اجلاس میں حماس کے ساتھ جنگ ​​بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی چینل 13 نے خبر دی ہے کہ اس رجیم کی جنگی کابینہ نے آج اپنے اجلاس میں تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں بین گوئر اور سموٹریچ نے اس معاہدے کے خلاف ووٹ دیا۔

تاہم اس اختلاف کے حل کے سلسلے میں صیہونی حکومت کی کابینہ کا اجلاس جلد ہی منعقد ہونے والا ہے۔

News ID 1929638

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha