کابینہ
-
اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
صیہونی جنگی کابینہ نے آج کے اجلاس میں حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا۔
-
ایران، وزراء کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اجلاس کے بعد بعض وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
لبنانی کابینہ اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی معاہدے کا جائزہ لے گی
لبنان کے میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی معاہدے کا جائزہ لینے کے لئے کابینہ کا اجلاس کل دن کو منعقد کیا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نیتن یاہو اور فوجی حکام کے درمیان سب سے اہم اختلافات کیا ہیں؟
غزہ میں حماس کی قید میں موجود 103 اسرائیلیوں کی عدم واپسی صیہونی رجیم کے تمام سیاسی اور فوجی حکام کے کیرئیر کے خاتمے پر منتج ہو سکتی ہے۔
-
حکومتی اراکین رہبر معظم انقلاب کی ہدایات پر سنجیدگی سے عمل کریں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے حکومتی ارکان سے کہا کہ وہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حکومتی وفد سے ملاقات کے دوران دی گئی ہدایات پر سنجیدگی سے عمل کریں۔
-
روزنامہ العربیہ میں رہبر انقلاب اور نئی حکومتی کابینہ کے درمیان پہلی ملاقات کا انعکاس+ تصویر
العربیہ نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور نئی حکومت کے ارکان کے درمیان آج کی ملاقات کو اپنے نقطہ نظر سے پیش کیا ہے۔
-
نئی حکومت ملک کی ترقی کے لئے موجودہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئی ایرانی حکومت کو ہدایت جاری کی کہ وہ موجودہ صلاحیتوں کو ملک کی ترقی کے لئے بروئے کار لائے۔
-
رہبر معظم انقلاب سے پزشکیان کابینہ کے ارکان کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے منگل کی صبح نئی ایرانی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
-
صدر پزشکیان اور کابینہ ارکان کی امام خمینی رح سے تجدید عہد کے لئے مزار پر حاضری
ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان اور کابینہ کے ارکان نے ہفتے کی صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر تجدید عہد کی۔
-
ایرانی صدر پزشکیان کے مجوزہ تمام وزراء پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے مجوزہ وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے بدھ کو ملک کی پارلیمنٹ کا آخری اجلاس ہوا جس میں صدر کی کابینہ کے تمام مجوزہ وزراء نے پارلیمنٹ سے کا اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔
-
صدر پزشکیان نے کابینہ کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی
ایرانی صدر پزشکیان نے اپنی کابینہ کے وزراء کے نام پارلیمنٹ میں پیش کردیے۔