11 اگست، 2024، 8:53 PM

صدر پزشکیان نے کابینہ کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی

صدر پزشکیان نے کابینہ کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی

ایرانی صدر پزشکیان نے اپنی کابینہ کے وزراء کے نام پارلیمنٹ میں پیش کردیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آئین کے مطابق اپنی کابینہ کے مجوزہ اراکین کے نام پارلیمنٹ میں پیش کئے ہیں۔

مجوزہ وزراء کی فہرست درج ذیل ہے۔

علی رضا کاظمی وزارت تعلیم

ستار ہاشمی وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی

حجت الاسلام سید اسماعیل خطیب وزارت انٹیلی جنس

عبدالناصر ہمتی، وزارت اقتصادی امور اور مالیات

سید عباس عراقچی وزارت خارجہ

محمد رضا ظفرقندی وزارت صحت اور طبی تعلیم

احمد میداری وزارت تعاون، محنت و سماجی بہبود

غلام رضا نوری قزیلچہ وزارت زراعت

امین حسین رستمی وزارت انصاف

امیر عزیز ناصر زادہ وزارت دفاع

فرزانہ صادق وزارت  ٹرانسپورٹ و شہری ترقی

محمد اتابک وزارت صنعت، معدن و تجارت

حسین سماعی صراف وزارت سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی

سید عباس صالحی وزارت ثقافت اور اسلامی ہدایات 

اسکندر مومنی وزارت داخلہ

محمد رضا صالحی امیری وزارت ثقافتی ورثہ، سیاحت و دستکاری

محسن پاکنژاد وزارت پیٹرولیم

عباس علی آبادی وزارت توانائی

احمد دونیمالی وزارت کھیل و امور نوجوانان

News ID 1925916

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha