پارلیمنٹ
-
ایران میں پارلیمنٹ کا قومی دن شان و شوکت سے منایا گیا
ایران میں یوم مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) جمہوری عمل میں ملک کی پارلیمنٹ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے اور ایران کی سیاسی تاریخ میں قانون ساز ادارے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا قومی دن ہے۔
-
دشمن کے دباو میں ہرگز نہیں آئیں گے، لبنانی رکن پارلیمنٹ
لبنانی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا: صیہونی وزیراعظم جن اہداف کو جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کر سکے وہ سیاست بازی کے ذریعے حاصل کرنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سربراہ رضا مجیدی نے عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر نے قومی بجٹ کا مسودہ پارلیمنٹ میں منظوری کے لئے پیش کیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 21 مارچ سے شروع ہونے والے نئے ایرانی کے لئے قومی بجٹ کا مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے۔
-
قومی اتفاق رائے والی حکومت" کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ کو پیش کی گئی ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی حکومت میں وزارتی عہدوں کے لیے نامزد افراد کی ایک فہرست پارلیمنٹ کو پیش کی ہے جو تمام ایرانی عوام کی نمائندگی کرتی ہے اور اسے "قومی اتفاق رائے والی حکومت" کا نام دیا جاتا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی کابینہ کو رائے اعتماد، پارلیمنٹ میں اہم اجلاس
صدر پزشکیان کی کابینہ کو رائے اعتماد دینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں اجلاس منعقد۔
-
اسرائیلی حکام ایران کے حملے کے خوف سے "بڑی شکست" کی رسوائی مول لینا چاہتے ہیں، صیہونی رکن پارلیمنٹ
صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے اس رجیم کے اعلی حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کی جوابی کارروائی کے خوف سے "بڑی شکست" کا سامنا کرنا چاہتے ہیں۔
-
صدر پزشکیان نے کابینہ کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی
ایرانی صدر پزشکیان نے اپنی کابینہ کے وزراء کے نام پارلیمنٹ میں پیش کردیے۔
-
صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری، ملکی و غیر ملکی مہمانوں کی پارلیمنٹ آمد کے مناظر+تصاویر
صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں اعلی سیاسی و عسکری حکام کے علاوہ غیر ملکی سرکاری و غیر سرکاری وفود نے شرکت کی۔
-
نومنتخب صدر کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر پزشکیان کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔
-
اہم مسائل پر پارلیمنٹ اور حکومت کا ایک ہی موقف سامنے آنا چاہیے، رہبرمعظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کے دوران کہا کہ حکومت اور پارلیمنٹ کو مل کر ایک موقف اختیار کرنا چاہئے۔
-
ایسا کام کیا جائے جس سے معاشرے عدالت اور انصاف قائم ہوجائے، پزشکیان
نومنتخب صدر نے پارلیمنٹ میں الوداعی حاضری دی اور کہا کہ ہمیں مل کر معاشرے میں عدل و انصاف کے لیے کام کرنا ہوگا۔
-
ایرانی اراکین پارلیمنٹ کی رہبر معظم سے ملاقات
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
-
آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیے
آسٹریلیا میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور آزادی کے حق میں بینرز لہرا دیے۔
-
ترجمان مجلس اعلائے اسلامی عراق کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے
عراق کی اسلامک سپریم کونسل کے ترجمان نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے۔ ان کی شہادت محور مقاومت کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
نئی پارلیمنٹ قوم کی امیدوں کو مزید بڑھائے، رہبر معظم کا نئی پارلیمنٹ کے نام پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئی پارلیمنٹ کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی قوم کے اندر موجود امید کا دیا مزید روشن کرے۔
-
ایران میں عام انتخابات، دوسرا مرحلہ کیوں پیش آیا؟
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسی بھی حلقے سے امیدوار مطلوبہ ووٹ حاصل نہ کرسکے تو انتخابات کا دوسرا مرحلہ پیش آتا ہے۔
-
اسرائیل کو قابض رجیم کے طور پر غزہ جنگ کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے صیہونی حکومت کو غزہ کی پٹی پر قابض قرار دیتے ہوئے غزہ تک انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔
-
اپڈیٹ جاری ہے؛
ایران، عام انتخابات کے نتائج کا اعلان+ مکمل تفصیلات
ایران کے الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) اور مجلس خبرگان یا جید فقہا کی کونسل کے انتخابات کے بعض حلقوں کے حتمی اور بعض کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے سلسلے میں آج ووٹنگ ہورہی ہے۔
-
انتخابات ایرانی قومی طاقت کا مظہر ہیں، عبداللہیان
ایرانی وزیرخارجہ نے عوام کو انتخابات میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات ایرانی قوم کی طاقت کا مظہر ہیں۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/10؛
نگران کونسل،ایرانی ایوان بالا جو ملکی قوانین کو آئین اور اسلامی تعلیمات سے ہماہنگ کرنے کا ذمہ دار ہے
12 ارکان پر مشتمل گارڈین کونسل اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کی نگرانی اور اہم فیصلے کرنے میں موثر کردار ادا کرتی ہے۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/8؛
ایرانی شہری اور دیہی کونسلوں سے لے کر ضلعی و صوبائی کونسلوں تک کے انتخابی عمل کا جائزہ
ایران میں ضلعی و صوبائی سے لے کر شہری اور دیہی کونسلوں کا انتخاب بھی عوام کے براہ راست ووٹ سے کیا جاتا ہے۔ ذیل میں ہم ہر ایک کا جائزہ لیں گے۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/7؛
ایرانی پارلیمنٹ کی مستقل اور خصوصی سٹینڈنگ کمٹیز پر طائرانہ نظر
اسلامی جمہوری ایران کی پارلیمنٹ میں 13 مستقل اور بعض مخصوص کمیشن ہیں جن کی ذمہ داری مختلف بلوں اور منصوبوں کا گہرائی سے جائزہ لینا ہے۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/6؛
ایرانی پارلیمنٹ کے اختیارات او ر وظائف کا ایک جائزہ
290 نمائندوں پر مشتمل اسلامی کونسل کے فرائض اور اختیارات کیا ہیں؟پارلیمنٹ کا داخلی ڈھانچہ اور فیصلہ سازی کا عمل کیسے کیا جاتا ہے؟ ذیل میں ان سوالات کا جواب دیا جائے گا۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/5؛
ایران، پارلیمانی انتخابات کی تاریخ پر طائرانہ نظر
انقلاب اسلامی کے بعد اب تک کسی وقفے کے بغیر پارلیمنٹ کے 11 انتخابات ہوئے ہیں، آئندہ ہفتوں کے دوران نئے پارلیمانی انتخابات میں بارہویں پارلیمنٹ تشکیل پائے گی۔
-
نواز شریف کا سب سے بڑی پارٹی ہونے اور مرکز میں اتحادی حکومت بنانے کا اعلان
پاکستانی سابق وزیراعظم نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں سب سے بڑی جماعت ہونے، دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ملک کیلئے ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کا سیاسی نظام، اسلامی نظام اور جمہوریت کا حسین امتزاج
اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی اور انتخابی نظام کو جمہوریت اور اسلامائزیشن کا امتزاج قرار دیا جاسکتا ہے یہی ایران اور دوسرے ممالک کے انتخابی عمل اور سیاسی نظام کی درمیان واضح فرق ہے۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی پر انسانیت شرمسار ہے، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے پارلیمنٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، انسانیت کے خلاف جرم اور اس پر انسانیت شرمسار ہے۔
-
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے گیارہویں اور مجلس خبرگان یا (ماہرین کی کونسل) کے چھٹے دور کے انتخابات کے لئے یکم مارچ کو بیک وقت ووٹ ڈالے جائیں گے۔