25 اگست، 2021، 8:52 PM

ایرانی پارلیمنٹ نے تیرہویں کابینہ کے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا / باغگلی اعتماد لینے میں ناکام

ایرانی پارلیمنٹ نے تیرہویں کابینہ کے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا / باغگلی اعتماد لینے میں ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی کابینہ کے نامزد وزراء کے بارے میں پانچ روزہ بحث اور تحقیق کے بعد اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے۔ باغگلی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی کابینہ کے نامزد وزراء کے بارے میں پانچ روزہ بحث اور تحقیق کے بعد اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے۔ نامزد وزیر تعلیم حسین باغگلی  اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

نامزد وزیر

وزارتخانه

موافق

مخالف

ممتنع

نتیجه

حسین باغگلی

وزیر تعلیم

76

193

18

عدم اعتماد

عیسی زارع‌پور

ارتباطات و فناوری اطلاعات

256

17

10

اعتماد

سید اسماعیل خطیب

انٹیلیجنس

222

48

17

اعتماد

سید احسان خاندوزی

وزیر خزانہ

254

25

8

اعتماد

حسین امیرعبداللهیان

وزیر خارجه

270

10

6

اعتماد

بهرام عین‌اللهی

وزیر صحت

214

55

15

اعتماد

حجت‌الله عبدالملکی

وزیر تعاون، کار و سماجی بہبود

191

77

13

اعتماد

سید جواد ساداتی‌نژاد

وزیر زراعت

253

27

4

اعتماد

امین‌حسین رحیمی

وزیر قانون

277

5

4

اعتماد

محمدرضا قرائی آشتیانی

وزیر دفاع

274

4

4

اعتماد

رستم قاسمی

وزیر راه و شهرسازی

267

14

4

اعتماد

سید رضا فاطمی‌امین

صنعت، معدن  و تجارت

205

60

14

اعتماد

محمدعلی زلفی‌گل

وزیر اعلی تعلیم و سائنس و ٹیکنالوجی

210

56

19

اعتماد

محمدمهدی اسماعیلی

ثقافت  و ارشاد اسلامی

181

77

27

اعتماد

احمد وحیدی

وزیر داخلہ

266

16

3

اعتماد

سید عزت‌الله ضرغامی

ثقافتی ورثا

262

13

6

اعتماد

جواد اوجی

تیل

198

70

18

اعتماد

علی‌اکبر محرابیان

بجلی

220

47

15

اعتماد

سید حمید سجادی

کھیل

165

108

13

اعتماد

اطلاعات کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی کے نامزد وزراء میں ایک وزیر کے علاوہ تمام وزارء نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔

News ID 1907930

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha