پابندی
-
روس نے آسٹریلیا کے 121 افراد پر پابندی عائد کردی
روسی وزارت خارجہ نے آسٹریلیا کے صحافیوں اور دفاعی اہلکار سمیت 121 آسٹریلوی شہریوں پر پابندی لگادی ہے۔
-
روس نے جاپان کے وزیر اعظم سمیت 63 افراد پر پابندی عائد کردی
روسی حکومت نے جاپان کے معاندانہ اقدامات کے جواب میں جاپان کے وزیر اعظم سمیت 63 افراد پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
کرناٹک میں حجاب کے بعد اذان پر بھی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے بعد اب اذان پر بھی پابندی عائد کرنے کے قانون پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ مسلمانوں کی کاروباری سرگرمیوں پر پہلے ہی قدغن لگائی جا چکی ہے۔
-
سعودی عرب نے مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات اور اذان پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب نے وہابیت کے بجائے اب مغربی ثقافت کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں سعودی عرب نے مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات اور لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سعودی عرب کی اپنے شہریوں پر 15 ممالک کے سفر پر پابندی برقرار
سعودی عرب نے تاحال اپنے شہریوں پربھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی برقراررکھی ہے۔
-
امریکی صدر کا روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مودی حکومت کے متعصبانہ اقدامات نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ریاست بنا دیا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوؤں کی طرف سے ایک نہتی باحجاب مسلمان لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش کو بھارت کا اصلی چہرہ قرار دیتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے ڈرونز کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی لگادی
متحدہ عرب امارات نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے ڈرونز حملوں کے بعد پرائیویٹ ڈرونز اور چھوٹے اسپورٹس طیاروں کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی لگادی ہے۔
-
شمالی کوریا میں 11 دن کے لیے ہنسنے پر پابندی عائد
شمالی کوریا میں عوام پر 11 دن کے لیے ہنسنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
چین کا امریکہ کو انتباہ/ بلاجواز پابندیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا
چین نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ بلاجواز اور غیر محتاط پابندیوں سے باز رہے ورنہ چین پوری شدت سے جوابی کارروائی کرےگا۔
-
سعودی عرب نے پاکستان کی مذہبی جماعت پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے پاکستان کی مذہبی جماعت پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی مذہبی جماعت دہشت گردی کا دروازہ بن سکتی ہے۔
-
بھارت میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنےکی ہدایت
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی گئی ہے۔
-
برطانیہ کا سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان
برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان نے داڑھی مونڈھوانے پر پابندی عائد کردی
طالبان کی جانب سے افغانستان میں حجاموں کو بھیجے گئے نوٹس میں تنبیہ کی گئی ہے کہ کسی بھی گاہک کی داڑھی نہ مونڈھی جائے بصورت دیگر دکاندار ذمہ دار ہوگا۔
-
امریکہ نے افغانستان کے اربوں ڈالر کے اثآثے منجمد کردئے
امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر کے منجمد افغان اثاثے بحال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
روس نے برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں
روس کی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف کارروائی میں ملوث برطانیہ کے کئی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
علامہ ساجد علی نقوی:
عزاداری مذہبی اور شہری آزادی کا مسئلہ ہے قدغن قبول نہیں
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے عزاداری سید الشہداء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداری مذہبی اور شہری آزادی کا مسئلہ ہے اس پر پابندی اور قدغن کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔
-
سعودی عرب کی انڈونیشیا پر سفری پابندیاں عائد
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب انڈونیشیا پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
پاکستان بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ہائی کورٹ نے پاکستان بھر میں ویڈیو شیرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
آئس لینڈ نے کورونا وائرس کی وجہ سے تمام پابندیاں ختم کر دیں
آئس لینڈ نے کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے عائد تمام پابندیاں ختم کردیں۔
-
چین کا اپنی کمپنیوں کے مفادات کو یقینی بنانے کا اعلان
چين نے اپنی کپمنیوں پر امریکی پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کے مفاد کا تحفظ یقینی بنایا جائےگا۔
-
امریکہ نےچین کی 5 کمپنیوں کو سکیورٹی خطرہ قراردیدیا
امریکہ نے سی سی ٹی وی کیمرے اورنگرانی کے آلات بنانے والی چینی کمپنیوں کو سکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئےان پر پابندی کی تجویز پیش کردی ہے۔
-
چين کا امریکہ کو انتباہ/ امریکہ کو چینی کمپنیوں کو دبانے کی اجازت نہیں دی جائےگی
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو چینی کمپنیوں کو دبانے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
-
نائجیریا نے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی
نائجیریا نے غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی۔
-
امریکہ نے چین کی 28 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک فرمان میں چین کی 28 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
بھارت کا سماجی سائٹوں فیس بک،انسٹاگرام،واٹس ایپ اور ٹوئٹر پرپابندی لگآنے کا امکان
بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین کے تحت سوشل میڈیا کی سماجی سائٹس فیس بک،انسٹاگرام،واٹس ایپ اور ٹوئٹر پر آج سے پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔
-
فیفا نے پاکستان کی معطلی کی توثیق کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی معطلی کی توثیق کردی ہے۔
-
پاکستان میں پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے پیر سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو آج سے بحال کردیا جائے گا۔
-
جاپان کی 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد
جاپان نے کورونا خدشات کے پیش نظر پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں پر سفری پابندیاں عائد کردیں ہیں۔
-
ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی
ملائشیا نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔