مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی ٹی وی اسٹیشن پر حملے کے بعد عالمی سطح پر صہیونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔
بیلجئیم نے صہیونی حکومت پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیر خارجہ میکسم پرو نے صہیونی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں۔
انہوں نے کہا کہ برسلز نے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
آپ کا تبصرہ