بیلجیم
-
بیلجیم، برسلز میں غزہ کے حق میں وسیع مظاہرہ، اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ
بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں فلسطین کی حمایت میں بڑا عوامی مظاہرہ کیا گیا جس میں ستر ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور اسرائیل کے بائیکاٹ اور غزہ میں قتل عام کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
اسرائیل پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں، بیلجئیم
بیلجئیم نے ایرانی ٹی وی اسٹیشن پر حملے کے بعد صہیونی حکومت پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں۔