-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
شہیدِ جمہور آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی: خدمت، قیادت اور شہادت کا درخشاں سفر
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عدلیہ، آستانِ قدس، صدارت، بیرونِ ملک دوروں اور عالمی فورمز پر بھرپور و فعال نمائندگی کے ذریعے خود کو ایران کے عوامی، انقلابی اور خادمِ ملت رہنما کے طور پر منوا کر شہادت کے رفیع مقام تک رسائی حاصل کی۔
-
ٹرمپ ایران کے معاملے میں بری طرح سے پھنس گئے ہیں، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے پر تین مشکل آپشنز میں پھنس چکے ہیں، جن میں جنگ، معاشی دباؤ یا 2015 جیسے معاہدے کی واپسی شامل ہے۔
-
ایران کے خلاف نئی جنگ چھیڑی تو نئے محاذ کھول دیں گے، ایرانی فوج کی سخت دھمکی
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نہ تو محاصرے میں لایا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے شکست دی جا سکتی ہے، دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو نئے محاذ کھول دیے جائیں گے۔
-
عراق میں مبینہ خفیہ اسرائیلی اڈوں پر بغداد کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا
عراقی وزارت داخلہ نے ملک میں کسی بھی خفیہ غیرملکی فوجی اڈے کی موجودگی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحرائے نجف اور الانبار میں کوئی اسرائیلی فوجی تنصیبات موجود نہیں ہیں۔
-
-
ایران پر جارحیت سے ٹرمپ کو دوبارہ شرمندگی کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا، رکن پارلیمنٹ
ایرانی رکن پارلیمنٹ نے امریکہ کو وارننگ دی ہے کہ ایران ہر ممکنہ منظرنامے کے لیے تیار ہے اور نئی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی روضۂ امام رضا پر حاضری
پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے پیر کی شب حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضری دی، جہاں انہوں نے آستانِ قدس رضوی کے قائم مقام مصطفیٰ فیضی سے مختصر ملاقات بھی کی۔
-
صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملہ شرمناک ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ غزہ کے محصور عوام کے لیے جانے والی امدادی کشتیوں کو روکنا اور وہاں جانے والے کارکنوں کو قید کرنا غیر انسانی عمل ہے۔
-
ایرانی میزائل ذخائر محفوظ، اسرائیل مشکل صورتحال میں پھنس گیا، اسرائیلی اخبار
عبرانی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کے زیرزمین میزائل حملوں سے نہیں تباہ نہ ہوسکے اور ایران کے مقابلے میں اسرائیل اسٹریٹجک پریشانی کا شکار ہے۔
-
جرمن چانسلر کے الزامات بے بنیاد ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کی جانب سے ایران پر الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی شہر سان ڈیاگو میں اسلامی مرکز پر مسلح حملہ، 5 جانی نقصانات
امریکی شہر سان ڈیاگو میں اسلامی مرکز پر حملے میں دو حملہ آوروں سمیت پانچ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادی نئی جارحیت سے باز رہیں، جنرل عبداللہی کا انتباہ
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سربراہ نے امریکہ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی جارحیت کا فوری، سخت اور بھرپور جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
حالات نازک ہیں، جنگی تیاری کرنی ہوگی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے موجودہ حالات کو نازک قرار دیتے ہوئے جنگی تیاریاں بڑھانے پر زور دیا ہے۔