6 جون، 2025، 9:10 PM

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں!

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں!

امریکی حکومت نے ایران کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بعض افراد اور اداروں کے خلاف ایران سے تعلق پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

یہ پابندیاں ایسی حالت میں لگائی جارہی ہیں جب ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات ابھی جاری ہیں اور نئی پابندی امریکہ کی غیر سنجیدگی کو ظاہر کرتی ہے۔ 

صدر ٹرمپ سمیت امریکی حکام نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران متضاد روئے کا مظاہرہ کیا جو ان کی غیر تعمیری اور تسلط پسندانہ ذہنیت کا واضح ثبوت ہے۔

News ID 1933257

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha