امریکا
-
ایران اپنی دفاعی اور میزائل صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع نے ایران کی دفاعی اور میزائل صلاحیتوں پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے، دعویٰ کیا کہ وہ اسرائیل کو ایران سے لاحق خطرات کو سمجھتے ہیں!
-
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں!
امریکی حکومت نے ایران کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
امریکی ویٹو صیہونی جرائم کی کھلی حمایت اور عالمی اتفاق رائے کی صریح خلاف ورزی ہے، انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ نے غزہ میں جنگ روکنے کے لیے پیش کی گئی صیہونیت مخالف قرارداد کو امریکی کی جانب سے ویٹو کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
-
مذاکرات کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری مذاکرات کے نئے دور کی تاریخ کا اعلان ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا۔
-
صیہونی رژیم کے وحشیانہ جرائم کو امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے، عبدالمالک الحوثی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے لیے امریکہ اور مغربی ممالک کی بھرپور حمایت پر تنقید کی۔
-
امریکی صدر کے ایلچی قطری حکام سے مذاکرات کے لئے دوحہ جائیں گے، ذرائع
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے کہا: ہم قطر جارہے ہیں کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ حالات میں بہتری لانے کا ایک موقع موجود ہے۔"
-
ایران کسی بھی صورت حال کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، سینئر عہدیدار
ایران کی قومی اقتصادی رابطہ کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ تہران کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے اور ایران کے ساتھ محاذ آرائی کے امریکہ کے لیے سنگین نتائج ہوں گے۔
-
مذاکرات میں خدا کے علاوہ کسی پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ ہمیں مذاکرات میں خدا کے علاوہ کسی پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔
-
یورپی یونین نے امریکہ پر 25 فیصد جوابی ٹیرف عائد کر دیا
یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے منگل سے امریکی اشیا پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔
-
ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر سے فرار ہوا، سربراہ انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ کی شکست کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری موئثر جنگی کاروائیوں کے باعث دشمن کا ٹرومین جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں سب سے دور نقطے کی طرف بھاگ نکلا۔
-
امریکا میں فلسطین کی حمایت جرم بن گیا؛ سیکڑوں طلبہ کے ویزے منسوخ ہونے کی تصدیق
امریکا نے فلسطین کی حمایت کرنے والے 300 غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کردئیے۔
-
ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی صورت میں امریکی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کے خلاف حالیہ امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی صورت میں امریکی اڈے محفوظ نہیں رہیں گے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کا امریکا اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ملک گیراحتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے غزہ پر وحشیانہ فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
یمن پر امریکا کی وحشیانہ بمباری جاری
امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ کو ہماری علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہئے، کینیڈین وزیر خارجہ
کینیڈا کی وزیر خارجہ نے درآمدی اشیا پر کسٹم ٹیکس کے نفاذ کو دونوں ممالک کے لیے نقصان کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو اس ملک کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔
-
پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کے سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔
-
اسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے اسے کوئی تسلیم نہیں کر سکتا، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کوئی حکمران اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا، اسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے اسے کوئی تسلیم نہیں کرسکتا، پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے۔
-
امریکہ روس کے دھوکہ نہ آئے، یورپ یونین نے خبردار کیا
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کی سربراہ نے امریکہ کو روس کے "جال" میں گرفتار ہونے سے خبردار کیا!
-
پاکستان کا امریکا کی جانب سے بھارت کو اسلحہ کی فراہمی پر تحفظات کا اظہار
پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید اسلحہ کی فراہمی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدر کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں، ایران
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں۔
-
تہران کسی بھی امریکی دھمکی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے، ایرانی مشن کا انتباہ
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے اس بات پر زور دیا کہ تہران نے کبھی جنگ کا آغاز نہیں کیا ہے، لیکن وہ کسی بھی امریکی دھمکی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
قطر امریکا اور ایران کے درمیان ثالث بننے کے لیے تیار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دوحہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بحران کے حل کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث کے طور پر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات ہمارے مسائل کا حل نہیں، بلکہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے، جواد ظریف
ایرانی صدر کے نائب برائے اسٹریٹجک امور کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات ہمارے مسائل کا حل نہیں، بلکہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
پانامہ بپھر گیا، امریکی جھنڈا نذر آتش+ ویڈیو
پانامہ کے عوام صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات کے خلاف سڑکوں پر آگئے اور امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
-
ترکی اور امریکہ شام پر تسلط جمانے کے لئے سرجوڑ کر بیٹھ گئے!
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا: امریکی ہم منصب کے ساتھ شام کے مستقبل کے بارے میں واشنگٹن اور انقرہ کے کردار پر بات چیت ہوئی۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن کے خلاف نئی جارحیت، جزیرہ کامران کو نشانہ بنایا
امریکی اور برطانوی فضائیہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے مغرب میں واقع جزیرہ "کامران" کو چوتھی بار جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
اہل فلسطین کے قتل عام میں اسرائیل کا مددگار امریکا ہے، جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کے قتل عام میں امریکا، اسرائیل کو مدد فراہم کر رہا ہے۔
-
ایران کا مغربی یونیورسٹیوں سے نکالے جانے والے طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی امام حسین یونیورسٹی نے امریکا، کینیڈا اور یورپی ملکوں کی یونیورسٹیوں سے فلسطین کی حمایت پر نکالے جانے والے یونیورسٹی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مستقل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی
جنرل اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن پر دباؤ قبول نہیں کرینگے، پاکستانی وزیر خارجہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر دباو قبول نہیں کریں گے۔