5 فروری، 2025، 4:06 PM

امریکہ کے ساتھ مذاکرات ہمارے مسائل کا حل نہیں، بلکہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے، جواد ظریف

امریکہ کے ساتھ مذاکرات ہمارے مسائل کا حل نہیں، بلکہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے، جواد ظریف

ایرانی صدر کے نائب برائے اسٹریٹجک امور کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات ہمارے مسائل کا حل نہیں، بلکہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔

مہر نیوز کے مطابق، ایرانی صدر کے نائب برائے اسٹریٹجک امور جواد ظریف نے حکومتی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات ہمارے مسائل کا حل نہیں، بلکہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔"

انہوں نے کہا کہ دنیا کے ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہوگا۔

جواد ظریف نے زور دیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ حکومت میں کسی کو بھی امریکہ سے کوئی امید ہو، تاہم چاہتے ہیں کہ رکاوٹیں دور کی جائیں۔

News ID 1930095

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha