ظریف
-
امیر عبداللہیان اور جواد ظریف کی خصوصی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے درمیان خصوصی ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
-
ایران کے سابق وزیر خارجہ کی نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے جاپان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
جاپان کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات میں دوطرفہ اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی میں لگنے والے بھیانک آگ پر ترک حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ترک حکومت کی مدد کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے مغربی ممالک کی عہد شکنیوں کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں بطورسند درج کرادیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے مغربی ممالک کی بد عہدیوں اور عہد شکنیوں کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں بطور سند درج کرادیا ہے۔
-
تہران میں قطر کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
قطر کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور بھارتی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور افغانتسان کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کا عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں بغداد کے صدر سٹی میں ہونے والے بم دھماکے کے سلسلے میں عراقی عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا رہنے کے عزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےافغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان رہنماؤں کو اب افغانستان میں پائدار امن و صلح کے قیام کی کوشش کرنی چاہیے اور ایران بھی اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
تہران میں ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزير خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے شہر انتالیا میں ڈپلومیسی فورم کے ضمن ميں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کی افغانستان میں صلح و ثبات پر مبنی پالیسی جاری رہےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی افغانستان میں امن و صلح و ثبات پر مبنی پالیسی جاری رہےگی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر پابند رہنے کے سلسلے میں اتفاق کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسرائيل کے وزیر اعظم نیتن یاہو بھی ٹرمپ، پمپئو اور جان بولٹن کی طرح تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے ہیں۔