-
جنوبی ایران میں دھماکوں کی آوازیں، فضائی دفاعی نظام متحرک
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں جمعرات کی ابتدائی ساعتوں کے دوران متعدد مقامات پر دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں۔
-
ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا
امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور ایران پر جارحیت کے بعد ایران نے ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔