5 فروری، 2025، 1:57 PM

ایران پر زیادہ دباؤ کی پالیسی پہلے کی طرح شکست سے دوچار ہوگی، عراقچی

ایران پر زیادہ دباؤ کی پالیسی پہلے کی طرح شکست سے دوچار ہوگی، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر دوبارہ دباؤ بڑھانے کی پالیسی پہلے کی طرح شکست سے دوچار ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد ایران پر اقتصادی پابندیوں میں شدت کی خبریں بازگشت کررہی ہیں۔

امریکی انتظامیہ کی پالیسی کے بارے میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کی امریکی پالیسی ماضی کی طرح شکست سے دوچار ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کا حصول ناممکن نہیں ہے لیکن چونکہ ایران این پی ٹی کا رکن ہے اور رہبر معظم کا فتوی بھی واضح ہے لہذا ہمارا موقف واضح ہے۔

News ID 1930092

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha